اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے کمشنر گوجرانوالہ اور آرپی او گوجرانوالہ کو عہدوں سے تبدیل کرکے گوجرانوالہ ڈویژن سے باہر بھیجنے کی ہدایت کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Mp3zCd
via IFTTT
0 Comments