راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن کا ہاٹ لائن پر رابطہ کسی بھی عالمی دباؤ پر نہیں بلکہ پاک بھارت کے درمیان پرانے معاہدے پر عملدرآمد کےلیے ہوا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aUhOZ7
via IFTTT
0 Comments