جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس پاکستان کے نام خط، کسی بھی بنچ کا حصہ بننے سے معذرت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط تحریرکردیا جس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کسی بھی بنچ کاحصہ بننے سے معذرت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MXIK15
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments