اللہ کے فضل سے بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ اللہ کے فضل سے بھارت کو ناکامی ہوئی،بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bDlkGx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments