غیرقانونی تقرری کیس : سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت میں11 مئی تک توسیع 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تقرریوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت میں11 مئی تک توسیع کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39riQuu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments