کورونا نے ایک دن میں مزید 100 زندگیاں نگل لیں، اموات کی تعداد14 ہزار356 ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 100 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 356 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m0iWyk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments