سوات کا سیدو شریف ایئرپورٹ 17سال بعد فعال، پہلی پرواز پہنچ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز 17 سال بعد سیدوشریف پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3d3DF02
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments