اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے ایک دن میں کورونا کے 4 ہزار368 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sq3kqi
via IFTTT
0 Comments