حکومت  نے عوام پر بجلی گرادی، بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے آرڈنینس سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کے دباؤ پر حکومت نے نیپرا ایکٹ کے لیے آرڈنینس تیار کرلیا، آرڈنینس کی منظور ی سے عوام کی جیبوں سے بلوں کی مد میں 700 ارب روپے نکلوائیں جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tQFTqr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments