24گھنٹوں میں کورونا سے مزید42 افراد جاں بحق،3876نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 799 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30WLHSK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments