24 گھنٹوں میں مزید 46 مریض انتقال کر گئے،2 ہزار338 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 46 اموات اور 2 ہزار 338 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bHzffR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments