24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید63 اموات، تعداد14 ہزار سے تجاوز کرگئی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 63 اموات اور 3 ہزار 946 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tTeUdG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments