اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قرعہ اندازی کے ذریعے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت گھروں کی الاٹمنٹ کا افتتاح کردیا اور کہا کہ ہم کسی پراحسان نہیں کررہے، یہ محنت کشوں کا حق ہے، ان گھروں میں پہلے یہ لوگ کرایوں پر رہتے تھے مگر اب یہ مالک ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Ntn39b
via IFTTT
0 Comments