اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ سیکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان سیکیورٹی خطرات کے باوجوددفاع پرکم خرچ کررہاہے، سیکیورٹی پراخراجات بڑھانے سے انسانی ترقی کی قربانی دیناپڑتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eOhVI5
via IFTTT
0 Comments