اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل میں 50 سال کی عمر تک کے افراد کو کورونا ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31lGmEG
via IFTTT
0 Comments