نیب میں پیشی ملتوی ہونے کے بعد مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا، نیب اور حکومت کو کھری کھری سنادیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اب نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی، جتنا انتقام لیا جانا تھا لیا جاچکا، ظلم کی ایک حد ہوتی ہے،ظلم کے مٹنے کے دن آچکے ہیں،ڈیڑھ سال بعد ایک پرانے کیس کو کھولنے کی کیا ضرورت پڑگئی ہے؟اداروں کے خلاف بیان بازی کا چوکیدار نیب کو کس نے بنایا ہے؟لاہور میں میڈیا سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3shxVGp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments