پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 54افراد جاں بحق 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 54افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 353نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3l1QhIz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments