سینیٹ میں بڑی تعداد صادق سنجرانی کوکامیاب کراناچاہتی ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کاکہناہے کہ سینیٹ میں بہت بڑی تعداد صادق سنجرانی کوکامیاب کراناچاہتی ہے،صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sU5Q82
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments