گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MXN00k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments