پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آنے لگے، اجلا س کی تہلکہ خیز اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کو غیر ضروری قرار دیدیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن بھی اس موقف پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kYazTa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments