روہڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) روہڑی میں سانگی ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 7 بوگیاں الٹ گئیں، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 40 مسافر زخمی ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30hMVrx
via IFTTT
0 Comments