سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کا کہنا ہے شمالی وزیرستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sW0eu0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments