اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ جب تک لوگوں کو سزائیں نہیں ملیں گی معاشرہ ٹھیک نہیں ہو سکتا،میں اکیلا کرپشن ختم نہیں کر سکتاعدلیہ یا نیب میں میراکوئی کنٹرول نہیں ہے ،عدلیہ اورنیب کو حکومت سے جو مدد چاہئے دینے کو تیار ہیں ،آخری گیند تک لڑنے والا کپتان رہا ،میری پارٹی بھی مجھے چھوڑ دے تواکیلالڑوں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sQCUxJ
via IFTTT
0 Comments