این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ، خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39lI7WT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments