اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی سے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائدہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہم کتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کررہے ہیں کورونا کی تیسری لہر میں نئے ویرنٹس آئے ہیں ، یہ زیادہ مہلک ہے ، یہ پھیلاﺅ میں تیزی کی وجہ بنی ہے ، یہ بتانے کا مقصد خوف پیدا نہیں کرنا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rrbopr
via IFTTT
0 Comments