ویوو نے Zeissکے اشتراک سے نیا فون X60 Pro پاکستا ن میں متعارف کروا کر مو بائل فوٹو گر افی کی دنیا میں انقلاب بر پا کر دیا  

سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے آج با قاعدہ پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی کی صلا حیت رکھنے والے منفرد فیچر ز، بے مثال ڈیز ائن اور تیز ترین کارکردگی کا حا مل جدید اور اعلیٰ ترین سمارٹ فونX60 Pro متعار ف کر وا دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PzgVgc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments