سید یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر مریم نواز نے خاموشی توڑ دی، پیپلز پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے سید یوف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا نہایت افسوس ہے کہ اندازہوہنے کے باجود آپ نے چھوٹے سے عہدے کیلئے جمہوریت ، عوام کے حق حکمرانی کی جدوجہد کو بہت بڑا نقصان پہنچایاہے،اگر آپ نوازشریف سے بات کرتے تو آپ کو یہ بھی دیدیتے،گر آپ نے تابیداری کرنے ہے اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w6zNUT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments