’ماسک نہیں پہن سکتے تو جیل جانا ہوگا‘ لاہور میں خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے کا حکم آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ro8Rfv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments