کورونا ویکسین لازمی ہے، اثر کرنے میں چند ہفتے کا وقت لگتا ہے، صدر عارف علوی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ کوویڈ19 ویکسی نیشن لازمی ہے ،کورونا ویکسین دو خوراک میں لگائی جاتی ہے ،کورونا ویکسین کو اثر کرنے میں چند ہفتے کا وقت لگتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f01ZCt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments