بھارت مکمل طور پر تعصب پسند ہندوﺅں کا ملک بن چکاہے، چوہدری سرور

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے والے بچے پر تشدد کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مکمل طور پر تعصب پسند ہندوﺅں کا ملک بن چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s6ymmT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments