گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے میاوا کی طرز پر جنگل بنانے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمرا ن خان کی ہدایت پر 10 بلین ٹر ی سونامی پراجیکٹ کے تحت گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے کراچی میں میاوا کی طرز پر جنگل بنانے کے منصوبے کا افتتاح کردیا،افتتاحی تقریب میں مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے بھی شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lA0Gvg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments