چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کا کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر چوہدری برادران نے وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/391T0gk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments