پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لیگی رہنماﺅں کو گھیر لیا ،حالات کشیدہ ،شاہد خاقان عباسی نے تحریک انصاف کے کارکن کو تھپڑ مار دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے سے قبل پارلیمنٹ ہاوس کے باہر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں ،تحریک انصاف کے کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے رہنماوں کو گھیر لیا اور اس دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v1kUCw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments