یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آگیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور رکن صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی کی نا اہلی سے متعلق درخوست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ODLS2q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments