اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن سے تفصیلی جواب طلب کرلیااور پی ٹی آئی کی فوری حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے جواب کا جائزہ لینے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ جاری کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qwbHyH
via IFTTT
0 Comments