ڈسکہ ضمنی انتخاب، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے، 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2O8rUNz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments