سینیٹر فیصل جاوید نے حلیم عادل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اورپی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vUl27B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments