روزے کی حالت میں کورونا ویکسین لگوائی جا سکتی ہے، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی او ر مذہبی رہنما مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فتوے کے مطابق روزے کی حالت میں بھی کورونا ویکسین لگوائی جا سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Pb1Cu6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments