وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ سے نئی تصویر آ گئی ، کیا کر رہے ہیں ؟ جانئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان میں کچھ دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو بنی گالہ میں قرنطینہ کر لیا تھا تاہم اب وہ حکومت امور کو گھر سے ہی چلا رہے ہیں اور فراغت کے وقت میں پسندید ہ کتابیں پڑھتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vXujvt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments