سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیااوربلدیاتی ایکٹ کے سیکشن3 کو آئین سے متصادم قراردیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PvWOji
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments