سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ روک دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو ہونے والی پولنگ ملتوی کردی،سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cgNcBM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments