لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے گزشتہ اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اختلاف سامنے آنے کے بعد اب اس اختلاف میں شدت آتی جا رہی ہے اور مریم نواز نے معنی خیز انداز میں ایسا ٹوئٹ کردیا ہے جس سے پی ڈی ایم کی صفوں میں قائم اتحاد سبو تاژ ہوتا نظر آرہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OG2pTO
via IFTTT
0 Comments