بچے بھی بڑی تعداد میں کورونا سے متاثر ہونے لگے، پنجاب میں کتنے بچوں میں تصدیق ہوچکی؟ ایسے اعداد و شمار سامنے آگئے کہ والدین جگر کے ٹکڑوں کو گھر سے باہر نکلنے ہی نہ دیں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدید تر ہوتی جا رہی ہے جس سے سب سے زیادہ پنجاب متاثر ہو رہا ہے جہاں بچے بھی کورونا میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tXpznO
via IFTTT
0 Comments