کورونا کی تیسری لہر نے مزید 57 زندگیاں نگل لیں،4767 افرادر میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی تیسری لہر سے مزید 57 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اب تک مہلک وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 215 تک پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dgPgsy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments