ایف آئی اے کراچی کی شوگرسٹہ مافیا کیخلاف کارروائی، 3 ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )کراچی نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے تین بروکر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PEnBtq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments