مولانا کے ساتھ ہاتھ ہوا،اپوزیشن نے ایک دوسرے سے بدلے لیے: پرویز خٹک

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) والوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ کیا، ان کی ڈرامے بازی چلتی رہے گی اور ہم انجوائے کرتے رہیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eBaWC8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments