اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنی تقاریر میں بعض اداروں کا نام لینے کے بعد کئی شخصیات کا نام بھی لیتے رہے ، گزشتہ دنوں بھی مریم نواز کو ملنے والی مبینہ دھمکیوں پر لب کشائی کی ، اپوزیشن کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ ان کے سینیٹرز کو بھی فون کیے جارہے ہیں اور اب وفاقی وزیر غلام سرور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eBfb0H
via IFTTT
0 Comments