نوازشریف کے لندن میں قیا م کے بارے میں بالآخر  برطانوی ہوم آفس کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

لندن ( مجتبیٰ علی شاہ )پہلی بار برطانیہ کے ہوم آفس نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر بات کی ہے اور واضح کیاہے کہ پاکستانی شہری کی موجودہ امیگریشن حیثیت سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی ، معلومات جاری کرنا ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ 2018 کی خلاف ورزی ہوگی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cqSidG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments