حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں گی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے تک اضافے کی تیاری کر لی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eB2yCF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments