آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے سربراہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے عزم کا اظہار

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کے چیف آف ڈیفنس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے باہمی تعلقات میں مزید وسعت لانے کے عزم کا اظہار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tCYKoU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments